ایڈیٹر

حسین رضا


حسین رضا پاکستان ڈیسک کے ایڈیٹر ہیں۔

وہ بین الاقوامی تعلقات اور قانون میں تعلیمی پس منظر رکھتے ہیں اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں صحافتی، قانونی اور سول سوسائٹی کے مختلف شعبوں میں ماہرانہ خدمات انجام دے چکے ہیں۔

وہ عدالتِ عالیہ کے وکیل ہیں اور جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں قانونی خدمات فراہم کرنے سے وابستہ ہیں۔