تعارف
پاکستان ڈیسک وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قائم ایک آزاد ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم ہے۔
پاکستان ڈیسک پیشہ ورانہ صحافتی اقدار کے تحت مثبت فکر، تعمیری مقاصد اور ضابطۂ اخلاق کی پاسداری کو اپنی سرگرمیوں کی بنیاد بناتا ہے۔
پاکستان ڈیسک آزادیِ اظہار کا قائل ہے، تاہم اس آزادی کو نیک نیتی، ذمہ داری اور محتاط رویّے کے ساتھ بروئے کار لانے پر یقین رکھتا ہے۔
پاکستان ڈیسک وطنِ عزیز اور دنیا بھر میں پاکستانیت کے فروغ کے لیے شمولیاتی کردار ادا کرتا ہے اور ہر پاکستانی کے لیے قابلِ رسائی ہے۔
پاکستان ڈیسک اردو زبان میں معیاری، مستند اور بامقصد مواد کی فراہمی کے لیے پُرعزم ہے
